نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    عمران سیریز تو ہم نے بھی بہت پڑھی نایاب بھائی :)
  2. فلک شیر

    پانی، تیری روانی کے قربان......کہہ تو، پاؤں کی ریت ہو جاؤں

    پانی، تیری روانی کے قربان......کہہ تو، پاؤں کی ریت ہو جاؤں
  3. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    چلیے دیکھتے ہیں، کیا تازہ خبر لاتے ہیں واں کی وہ۔
  4. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جیہ ، میں وہاں پوسٹ نہیں کر سکتا، شاید کچھ تحدیدات ہوں ، آپ دیکھیے اگر کچھ خطبات رہتے ہوں ، تو ہم کچھ لوگ اسے بانٹ لیں گے۔
  5. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اگر ایسا ہے، تو اس کو مکمل بھی ہونا چاہیے تھا، بہت اہم کتاب ہے ۔ اگر نہیں ہوئی، تو منتظمین کی اس طرف توجہ دلائیے ۔
  6. فلک شیر

    کامیابی کی کنجی

    عمدہ شراکت ہے، ضرور لکھیے آگے۔
  7. فلک شیر

    کامیابی کی کنجی

    ٹیگ کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
  8. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ڈاکٹر صاحب کے خطباتِ بہاولپور ان کے اسلامیہ یونیورسٹی میں دیے گئے لکچرز کا مجموعہ ہے۔
  9. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    عاریتاً لی ہوئی کتاب واپس کرنے کا تو ثقہ حضرات میں کوئی رواج نہیں ، کجا یہ کہ شرارتی دوست :)
  10. فلک شیر

    چن کتھاں گزاری - نوراں سسٹرز

    جی بالکل ۔ ویسے یہ "برادران اور سسٹرز موسیقی کی دنیا میں" ایک دلچسپ موضوع ہے، کسی صاحب علم کو اس موضوع پہ لکھنا چاہیے ، یہ تو باقاعدہ مقالے کا موضوع ہے :)
Top