نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    سر، میرے فارمولے میں تو پانی سے مکمل پرہیز ہے :)
  2. فلک شیر

    چشمۂ لوئے دندی

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ فطرت خاموشی ، گوشہ گیری اور سادگی میں فراواں کلام کرتی ہے ۔ بے رعب حسن تو ہنگامے اور اچھل کود کی دین ہے، اسے کیا خبراس نعمت کی ......... آپ نے ایک بھرپور دن گزارا ہو گا ذوالقرنین! اسی ایک نعمت کا شکر بھی بندہ کیا ادا کرے گا ...............سبحان اللہ اس خوبصورت اور نویکلی شراکت...
  3. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    ضرور احمد بھائی، خاصے کی چیز ثابت ہو رہی ہے :)
  4. فلک شیر

    ان شاءاللہ :)

    ان شاءاللہ :)
  5. فلک شیر

    تعارف غمِ عاشقی تیرا شکریہ۔ ۔ ۔

    خوش آمدید چیمہ صاحب ۔
  6. فلک شیر

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    پنجابی محاورہ یاد آیا ، خیر جانے دیں :)
  7. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    آسی صاحب کی تحریر پڑھ کر مدتوں بعد گویا مٹی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔۔
  8. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    شکریہ شمشاد بھائی :)
  9. فلک شیر

    وعلیکم السلام امجد صاحب۔ چیمے بھرا دا سلام قبول کرو۔

    وعلیکم السلام امجد صاحب۔ چیمے بھرا دا سلام قبول کرو۔
  10. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    راشد بھائی، یہاں لکھنی شروع کی ہے آسی صاحب نے محفل پہ اس دھاگے میں ۔
  11. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    ہمم۔ ایک سلسلہ میں جو مراسلہ جات ہوں ، ان کو یکجا کرنا کیا ممکن ہے ؟ قیصرانی بھائی
  12. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    کیا انتظامیہ کی مدد سے یہ کام سنگل کمانڈ سے نہ ہو سکے گا ؟ میرا خیال ہے، ایسا ممکن ہے۔
  13. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    یہ لائیو لکھی جا رہی ہے خورہ کئی ۔ بعد از تکمیل پروف ریڈنگ اور ای بک تشکیل آپ سے ہی کروائی جائے گی، کیوں کہ اس ضمن میں آپ کافی تجربہ کار واقع ہوئی ہیں :)
  14. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو خورہ کئی ہی بتا سکتی ہیں :)
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    رستے سے متعلق مجھے بھی تشویش ہے۔ خورہ کئی سے دعا کی درخواست ہے۔ اگر ممکن ہوا، تو بابا جان کو سلام کروں گا ان شاءاللہ ۔ :)
  16. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    سوات کے نواح میں موجود سیاحتی مقامات سے متعلق دھاگوں کے ربط عنایت فرمائیے اور یہ بھی بتائیے کہ کالام کا رستہ آج کل کتنے گھنٹہ میں طے ہو رہا ہے ؟ کل سویرے ہم ان شاءاللہ وارد ہوں گے مینگورہ بتوفیق الٰہی۔
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :) الحمدللہ ۔ آج کل ٹیگ کی اطلاع نہیں ملتی ۔۔شاید فورم میں کچھ مسئلہ ہے۔ مزاج کیسے ہیں اور بھانجے میاں کیسے ہیں ؟
  18. فلک شیر

    سوات جا رہے ہیں چھوٹی ہم ہفتہ بھر کے لیے ۔

    سوات جا رہے ہیں چھوٹی ہم ہفتہ بھر کے لیے ۔
  19. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی عنایت ہے سیدصاحب :) اللہ تعالیٰ برکت دیں آپ کو ۔
  20. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ۔ ہم یہیں آپ کے پاس :)
Top