نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    کوچۂ شاپراں

    اماں ہمیں خبر ہی نہ ہوئی :)
  2. فلک شیر

    کوچۂ شاپراں

    اللہ اللہ ۔۔۔۔۔کیا ذوق شوق سے آج آپ نے شاپرگردی فرماتے ہوئے شاپر کی تعریف بھی مقرر فرما دی ۔۔۔۔۔۔۔امید ہے جلد ہی سینیر شاپر ہو جائیں گے۔۔۔۔۔اس ضمن میں ہم سب آ پ کے لیے دعا گو ہیں :p
  3. فلک شیر

    کچھ مزاحیہ سیاسی خبریں سونامی اور انقلاب مارچ کے پس منظر میں

    یعنی ابھی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھے :LOL:
  4. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    انہوں نے کون سی کمی چھوڑی تھی ویسے جواباً :)
  5. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    اب اگر کوئی لکھ لکھ کے محفوظ کرتا رہے ..........تو کیا کرسکتے ہیں بھائی ہم ..........کمی تو کوئی نہیں ہوتی ..........یہ تو ہمیں پتا ہے :)
  6. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    ایسی تعریف میرے گمان میں بھی نہیں تھی انیس بھائی کی ............اس لیے :)
  7. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    انیس بھائی آپ کی محبت ہے :) جزاکم اللہ خیر ......... یہ فلک شیر ڈاٹ کام والی بھی خوب کہی آپ نے :LOL:
  8. فلک شیر

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ہاہاہاا۔۔۔۔بالکل سعود بھائی، اُن دنوں ہر طرف شاپرشاپر ہوتا تھا ........... :D
  9. فلک شیر

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    اللہ اللہ ............اس ضمن میں کب سے پروپوزلز آ رہے ہیں اور ہمیں خبر ہی نہیں ....... :p
  10. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    جی بہتر بھائی صاب :)
  11. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    جس کی کی ہے، اُسی کی طرف سے تشکر :)
  12. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    آمین ۔۔ آپ کی عنایت ہے ادی :)
  13. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    آپ کی محبت ہے لئیق بھائی :) شکرگزار ہوں ۔۔۔۔بے حد
  14. فلک شیر

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    انتظامیہ سے درخواست کرنا چاہیے ، کہ ریٹنگ بٹنز میں ایک نیا بٹن شامل کریں ..............."شاپر":p
  15. فلک شیر

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    یہ ایوارڈ بلا مقابلہ نیرنگ خیال کو دیا جائے ، اس تجویز کو سیکنڈ کرنے کے لیے میں درخواست کروں گا فرحت کیانی اور محمداحمد سے :)
  16. فلک شیر

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    نہیں بھائی ........مسئلہ برا لگنے کا نہیں ہے .........نین کے ہوتے ہوئے کسی اور کو یہ مقام کیسے دیا جا سکتا ہے ؟ :LOL:
  17. فلک شیر

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    آپ کے ہوتے ہوئے کون ظالم ہے، جو یہ مقابلہ منعقد ہونے دے گا......... :) آپ ہی بے تاج بادشاہ ہیں ...........تمغے ، تاج سب آپ کے حضور :LOL:
  18. فلک شیر

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    اچھے بچے اچھی اچھی باتیں کرتے ہوں اور گمراہ کن پراپیگنڈے سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتے :)
Top