ابو ظاہر ابو باطن سے گویا ہوا :
"حضور قبلہ عالم! بندگانِ نفس، کشتگانِ حرص و ہوس میں سے ایک ..........آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوا ہے ، کہ اُس آزار اور اِ ن امراض ...........دونوں کا علاج پائے "
ابو باطن نے کہا:
"یا اباظاہر!! دونوں کا علاج ایک ہی ہے ..............صرف ایک "
ابوظاہر:وہ کیا؟...