نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لگتا ہے کہ طاقتور حلقہ مرغن کھانے کھا لینے کے بعد فیصلہ آنے تک سوئے رہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    عظیم سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالئیے گا۔ کسی کی باتوں میں نہیں آئیے گا
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گنتی دوبارہ کی جائے۔ دولاکھ ایک ہونے چاہئیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور امید واروں نے ایک بھی وعدہ نہ کیا اب تک کہ یہ کریں گے وہ کریں گے وغیرہ وغیرہ
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ان کی باتوں میں مت آئیے گا عرفان بھیا
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آج بتا ہی دیں کہ جو خبر ہم نے سب سے چھپائی، آپ تک کیسے پہنچی ظفری بھیا۔ :rolleyes:
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گلا خراب۔ بخار ۔ سر درد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
  8. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اور آتے ہوئے دو پیٹیاں بھی لیتے آئیے آموں کی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور پھر چٹانوں پر بسیرا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بس یہ بتا دیں کس سائز کے ٹکڑے کاٹنے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نمک چھڑکنے سے پہلے کانٹے نکالے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دھوپ میں بیٹھ کر کینو پر نمک چھڑکنا اور کھانا اچھا لگتا ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گلہری کو بھول گئے کیا؟ ویسے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ ووٹنگ کی لڑی ہے تو ووٹ ڈالے کیوں نہیں جا رہے۔ سب باتوں میں لگے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نہیں خواب خرگوش سے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم تو سو بھی گئے۔ 😂
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایڈے تسی پیر دمڑی والے وغیرہ وغیرہ
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اچھا ہو گیا پھر تو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اگلی خبر آئے گی کہ بلا جادوگر پلاؤ بنا کر کھا بھی گیا۔
Top