نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ہم قناعت پسند لوگ۔ دو پیٹیاں کافی ہیں ہمارے لئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    آم کھا لیں گے گھٹلیاں زمین میں دبا دیں گے اور پیٹیاں ۔۔۔ اگلی بار کے الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لئے سنبھال لیں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    چلیں جی کچھ تو یاد آیا آموں کی پیٹیوں کے حوالے سے۔۔۔۔ خدا مغفرت فرمائے امیر المومنین کی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مریم سنائیں گی۔ ہمیں تو بھول گیا سر درد کے باعث۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اچھا ٹھیک ہے۔۔۔ اب جوشاندہ نہیں گرین ٹی پی لیتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کھلم کھلا دور اندیشی۔۔۔ یعنی کہ وعدہ کرنے کا وقت بھی بچا لیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جی آپا۔ لاپرواہی کی گنجائش ہی نہیں اب۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بیساکھیاں تھما دیتے آموں کو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بات وہ ہو گی جو آپ نہیں سمجھے
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپا لنگڑے کی قسم نہ دیں فہد بھیا کو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہ ہم نے تھوڑی سنایا تھا۔ ہم نے تو سنا تھا بس۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یا تو لنگڑا ہوتا ہے۔ یا لنگڑا نہیں ہوتا۔ اب یہ بہت لنگڑا کیسے ہوتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ کہ آپ کا نسیاں کا مسئلہ ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لنگڑا کر چل رہے تھے آم؟
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یقین نہیں تو پوچھ لیجئیے فہد اشرف سے
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ جبکہ شاہین نے چٹانوں پر پہنچ جانا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم نہیں مانتے۔ فہد بھیا علی گڑھ سے آئے تھے اور آپ صوابی سے۔ پھر کیسے ساتھ ساتھ آئے؟
Top