نتائج تلاش

  1. صاحب

    سوال گندم جواب چنے

    کونسے خواب؟ دن والے کہ رات والے؟ ظلم کی رسی کتنی لمبی ہوتی ہے؟
  2. صاحب

    سوال گندم جواب چنے

    کیوں کہ اب دہلی اب نیو ڈلی ہو چکی ہے بمبئ کا نام ممبئ کرنے سے کیا فرق پڑا
  3. صاحب

    نام بتائیں آخری حرف سے

    صحیح نام ساحرہ کاظمی ہے اور اب ڈائریکٹر ہے ۔ ایکٹنگ نہیں کرتی
  4. صاحب

    کوں آن لائن ہے؟

    صاحب ہم نے وہاں جواب دے دئے ہیں جی
  5. صاحب

    کوں آن لائن ہے؟

    اور صاحب بھائ آگئے ۔ فہیم صاحب کی جگہ
  6. صاحب

    گانوں کا کھیل (2)

    موسم ہے عاشقانہ اے دل کہیں سے ان کو ایسے میں ڈھونڈ لانا ع
  7. صاحب

    تعارف شیرافضل خان

    خوش آمدید شیر افضل خان صاحب
  8. صاحب

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    بد تمیز صاحب آپ تو بہت دلچسپ انسان ہیں۔ مزہ آگیا آپ کے انداز بیان کا میرا تعلق سوات سے ہے۔
  9. صاحب

    شاعرانہ انداز میں

    احمد فراز کے شعری مجموعے کا نام نایافت ہے نہ کہ نیافت
  10. صاحب

    گانوں کا کھیل (2)

    نیناں برسے رم جھم رم جھم و
  11. صاحب

    سوال گندم جواب چنے

    نہیں ۔ بجلی پیدا نہوتی ، پیدا کی جاتی ہے کیا بجلی زبردستی پیدا کی جاتی ہے؟
  12. صاحب

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    کیا کریں ۔ محفل کے لسٹ بس یہی ایک شیر تھا :cry: تعارف کیا کروں۔۔ بس یہی کہ پاکستان کےشمالی علاقاجات سے تعلق ہے۔ چھوٹا موٹا بزنس ہے۔ ااردو ادب اور شعر و شاعری سے لگاؤ ہے مگر مطالعہ اتنا نہیں۔ جیسے باقی اراکین محفل کا ہے۔
  13. صاحب

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ جاوید صاحب۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ ہم کہاں اور اثاثہ کہاں۔ ہم تو عام سے بندے ہیں۔ بہر حال ایک بار پھر شکریہ
  14. صاحب

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    بوچھی صاحبہ۔۔۔ خوش آمدید نا کہنے کے لیے شکریہ :)
  15. صاحب

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    شکریہ بد تمیز صاحب۔۔۔۔ اچھے کومنٹس دئے ہیں آپ نے :lol:
  16. صاحب

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    شکریہ ملک صاحب۔۔۔۔ ملک صاحب ہم بس نام کے صاحب ہیں۔ صاب لوگ اور ہوتے ہیں :wink:
  17. صاحب

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    شکریہ حجاب صاحبہ تشکر قیصرانی صاحب پاکستانی بھیا نوازش ضبط جی۔ مہربانی ماہ وش صاحبہ۔۔ شکریہ اور سب کا۔۔۔۔۔
  18. صاحب

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    السلام علیکم شمشاد صاحب۔ معذرت آنے میں دیر ہوگئ۔ دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ مجھے خوش آمدید کہنے کا۔۔
  19. صاحب

    اب کس کو جانا ہے

    صاحب چلتا ہے۔۔۔۔
  20. صاحب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کونسے پاکستانی؟ عام پاکستانی؟ یا وہ پاکستانی جس کا نک پاکستانی ے؟
Top