ایک سردار جی اپنی بیوی کے ساتھ تیز تیز جا رہا تھا۔ ایک دوست نے پوچھا:
آہو سردار جی کہاں جارہے ہو۔
سردار جی نے جواب دیا
چائنیز زبان سیکھنے کے کلاس میں داخلہ لینے
دوست نے پوچھا
چینی کی سیکھنے کی کیا ضرورت پیش آئ
سردار جی نے جواب دیا
“ در اصل ہم نے ایک چینی بچہ گود لیا ہے۔...