صاحب عرصہ دراز کے بعد حاضر ہے۔۔
ارے بھائی کیوں شرمندہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔؟ بیٹھیں بیٹھیں۔ میرے احترام میں اٹھ کھڑے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جزاک اللہ :oops:
ایک آدمی کا جڑواں اور ہم شکل بھائی مر گیا
کچھ عرصے کے بعد ایک سردار جی نے اس کو دیکھ کہا
کیسے ہو یارا ؟ وہ جو مر گیا تھا، وہ تم تھے کہ تیرا بھائی تھا؟ :lol:
جی جناب۔ کالام سے آگے آپ مہو ڈنڈ ( ایک قدرتی جھیل) ، گبرال (جہاں ایک سرکاری ریسٹ ہاوس کے علاوہ کوئ اور قیام گاہ نہیں ہے) اور ملٹتان جا سکتے ہیں۔ گبرال سے آگے 1 دن کے پیدل سفر کے بعد آپ کنڈولو جھیل جاسکتے ہیں۔ یہ جھیل بلامبالغہ جھیل سیف الملوک سے زیادہ خوبصورت جھیل ہے۔