یہ ایک نئی بحث شروع ہوجائے گی کہ کس نے پہلے کافر کہا اور کس نے اسکے Re-actionمیں دوسرے کو کافر کہا۔۔۔غور کرنے کی بات تو صرف یہ ہے کہ مرزا صاحب نے جو دعویٰ کیا تھا وہ نبوت کا تھا اور نبی کو نہ ماننے والا کافر ہوتا ہے یہ ایک متفق علیہ بات ہے۔۔۔چنانچہ جب انہوں نے یہ دعویٰ کیا تھا ، عین اسی وقت...