اس منصوبے کے تحت حرم کے قریب تمام چھوٹے اور پرانے ہوٹلوں کو گرا دیا جائے گا اور انکی جگہ کثیر المنزلہ لگژری ہوٹل تعمیر کئیے جائیں گےچھوٹے ہوٹلوں کو مسمار کرکے بڑے اور جدید ہوٹل تعمیر کئے جائیں گے۔ مکہ مکرمہ میں وی آئی پی عازمین حج کیلئے فائیو سٹار ہوٹل بنا دئے گئے ہیں جنکہ کرایہ یومیہ تین ہزار...