جی بہتر پیارے بھائی! آپ پوچھیں گے تو وہ لکھیں گے ضرور، بس تھوڑا سا انتظار! کبھی کبھی کچھ بولنے کے بجائے ہم محض رائے دینے پر اکتفا کرتے ہیں اور یہ ریٹنگ کا نظام اسی اظہارِ رائے کے علاوہ تو کچھ بھی نہیں، البتہ اسے ذاتی بھڑاس نکالنے کے لیئے استعمال کرنا غلط ہے۔ اور زیک بھائی ذاتیات میں رہنے والے...