نتائج تلاش

  1. جیہ

    آپس کی باتیں

    مصروف تو نہیں۔ شاید ناراض ہو
  2. جیہ

    حاضری لگائیں

    تم ہو ہی ایسے
  3. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    ہاں نا۔
  4. جیہ

    آپس کی باتیں

    محب نہیں آئے یہاں
  5. جیہ

    آپس کی باتیں

    گوشت تو پٹھان بہت کھاتے ہیں
  6. جیہ

    آپس کی باتیں

    بہت خوب آج مٹر گوشت کھایا
  7. جیہ

    آپس کی باتیں

    جی آگئی۔ آپ کہاں تھے اتنی دیر سے؟
  8. جیہ

    حاضری لگائیں

    محب بھائی حاضری کا رجسٹر بند ہونے والا ہے
  9. جیہ

    حاضری لگائیں

    میری حاضری کسی نے لگائی؟
  10. جیہ

    حاضری لگائیں

    شریر کہیں کے، شکایت نہ لگایئں، ورنہ سارے مل کرآپ کو ماریں گے
  11. جیہ

    آپس کی باتیں

    جی بالکل آپ حاضر نہیں تھے شمشاد بھائی۔ خیریت تو تھی؟
  12. جیہ

    حاضری لگائیں

    ہاں نا۔
  13. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    ارے بھائی ، ناراض کیوں ہوتے ہو ۔ میں تو مذاق کر رہی تھی۔ ویسے ایک اور لڑکی دیکھ رکھی ہے ۔ چاند کا ٹکڑا ہے بلکہ ہو بہ ہو چاند ہے۔ ہاں بالکل چاند کی طرح اس کے چہرے پر داغ ہیں گہرے سیاہ داغ :roll:
  14. جیہ

    آپس کی باتیں

    ہان جی۔ یہ میرے اوَتار جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا۔۔ اسی وجہ سے میں نے معاملہ اس پر چھوڑدیا ہے۔ بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے ہیں۔۔۔
  15. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    میں عبداللہ تو نہیں جو پرائی شادی میں دیوانی بنی پھرتی رہوں :lol:
  16. جیہ

    حاضری لگائیں

    اچھا بس سے چلتی ہوں۔ مگر لڑکی دیکھنے نہیں ۔ تم کو مارنے آرہی ہوں :evil:
  17. جیہ

    حاضری لگائیں

    فرزوق بہت سخت ہیں۔ ہیڈ ماسٹر سے ہمارے ڈرل ماسٹر لگتے ہیں۔ مگر آپ فکر نہیں کریں۔ جب تک آپ دیوانِ غالب فائل دیکھ رہے ہیں۔ اور مجھے اس کے بارے میں جواب دے رہے ہیں میں آہ کی پراکسی لگاتی رہوں گی۔
  18. جیہ

    آپس کی باتیں

    فرزوق تمہاری شادی کا کیا ہوگا اب؟
  19. جیہ

    حاضری لگائیں

    ہاں ٹرین تو چھوٹ گئی ہے نا وہ کیا ہے کہ تمہارے لئے ایک لڑکی دیکھنے لاہو جانا تھا۔ خیر اب کیا کرسکتے ہیں۔
Top