نتائج تلاش

  1. جیہ

    حاضری لگائیں

    فریب نےنہیں لگائی حاضری ۔ ان کے فریب مت آئیو۔ ارے اس وقت تو سارے چلے گئے ہیں۔ سوائے آپ کے اور میرے۔ چلیں آپ بھی آرام کریں اور میں بھی کرتی ہوں۔ کیا خیال ہیں؟
  2. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    اور میرے بعد کس کی باری آتی ہے۔ استادِ محترم کافی دیر سے موجود ہیں مگر بہت مصروف لگتے ہیں۔ چلو قریشی کو دعوت دیتے ہیں
  3. جیہ

    حاضری لگائیں

    ارے بھائی الماری کی چابی گم ہو گئی ہے۔ اور رجسٹر الماری میں ہے۔ آج آپ اپنے رجسٹر میں حاضری کا اندراج کریں
  4. جیہ

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    بہت اچھی تجویز ہے۔ میں مکمل طور پر متفق ہوں۔
  5. جیہ

    مبارکباد جیہ کے ہزار پیغامات

    شکریہ شگفتہ بہن مجھے ، میرے نام اور میرے کام کو پسند کرنے کے لئے بہت بہت بہت شکریہ۔ آپ کے یہ الفاظ ایوارڈ ہے میرے لئے۔ میرا بھی دل چاہتا ہے ملنے کو مگر آپ کو مایوسی ہوگی میری پشتو لہجے میں اردو بولتے ہوئے اور شعر پڑھنا تو مجھے آتا ہی نہیں ۔ میرے بابا کہتے ہیں کہ میں شعر بھی نثر میں پڑھتی...
  6. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    اگر میں آجاؤں تو کسی کو اعتراض تو نہ ہوگا نا
  7. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    فیہِ شفاءُ اللناس (قرآن) اس (شہد) میں لوگوں لے لئے شِفا ہے
  8. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    مزاق یا مذاق (یہ بھی مذاق ہے) محب آج کل نہیں آراہا اس تانے بانے پر
  9. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    مگر شہد کھانے سے تو گلہ ٹھیک ہوجاتا ہے ( بڑی بوڑھیاں کہتی ہیں)
  10. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    سوری میری جواب سے پھلے ہی آپ کا پوسٹ اگیا اور میں نے ترمیم کرکے آپ کو ویلکم کیا
  11. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    ارے باجو خوش آمدید۔ کہیں آپ کو تو شہد نہیں چاہیئے نا۔ بہت میٹھا ہوتا ھے، مٹھائی سے بھی زیادہ :wink: سارا جی آیا نوں
  12. جیہ

    حاضری لگائیں

    میری شفٹ ختم ہوگئی ہے، شمشاد بھائی کے پاس ہے رجسٹر :( :x
  13. جیہ

    حاضری لگائیں

    شمشاد بھائی اب میں رودونگی
  14. جیہ

    مبارکباد غلام کے 5500

    پانچواں بھی بی بے تھی ہا مبارک بہت خوب
  15. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    ایک پشتو کہاوت ہے کوئی مرا نہیں میں روئی نہیں کوئی سوات آئے نا تو مجھے کچھ کرنا پڑے
  16. جیہ

    کتابوں کی تکمیل

    جو حکم
  17. جیہ

    حاضری لگائیں

    مگر اب تو 45۔11 ہیں
  18. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب میں کیا کہوں کہ آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں۔ شکریہ شکریہ شکریہ۔ مگر شہد تو سوات کا مشہور ہے ۔ خاص کر “پلوسے“ کے پھول کا اس میں ایک خاص قسم کی ترشی ہوتی ہے جو بہت بھلی لگتی ہے مگر ہے یہ کمیاب۔1200 روپے کلو ملتا ہے
  19. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    لڑونگی نہیں؟؟۔ استادِ محترم اتنی دیر سے آن لائن ہیں ۔ وہ اب آرام کیوں نہیں کرتے؟
  20. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    وہ تو میں لائی تھی سوغات ۔تھانیدار نہیں تھا تو میں واپس لے جارہی تھی کہ اچانک اسے میرے ہاتھ سے کسی سپاہی نے اچک لیا۔ کوئی صاحب اس کو شاہ صاحب کہہ کہ بلارہے تھے
Top