جب کوئ دو دفعہ میں میں کہتا ہے تو جانے کیوں مجھے وہ لطیفہ یاد آجاتا ہے۔
ایک مولوی صاحب تقریر کر رہے تھے۔ ایک دیہاتی اس کی تقریر سن کر رو رہا تھا۔ نماز کے بعد مولوی صاحب نے دیہاتی کو بلا کر اس کی خوف خدا کی شاباش دی۔
دیہاتی نے کہا “ میں تو اس لیے رو رہا تھا کہ جب تم تقریر کے دوران سر ہلاتے...