نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمارا کیا ہے جو ہوتا ہے جی اُداس بہت تو گل تراشتے ہیں، تِتلیاں بناتے ہیں کسی طرح نہیں جاتی فسُردگی دِل کی تو زرد رنگ کا اِک آسماں بناتے ہیں احمد مشتاق
  2. طارق شاہ

    فراق :::: مجھ کو مارا ہے ہر اک درد و دوا سے پہلے

    فراق صاحب کی بات ہم سے ہو بھی تو کیا ہو ! تشکّر اظہارِ خیال اوراُنکی اِس خُوب غزل پر داد کے لئے بہت خوش رہیں :):)
  3. طارق شاہ

    مومن :::: مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلے

    پذیرائی انتخاب اوراظہار خیال پر،تشکّر بہت خوش رہیں :)
  4. طارق شاہ

    مومن :::: مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلے

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر بہت خوش رہیں جناب :)
  5. طارق شاہ

    مجید امجد :::: اِک عُمر دِل کی گھات سے تُجھ پر نِگاہ کی

    کوئی شک نہیں کہ یہ بہت ہی خوب غزل ہے مجید امجد صاحب کی جتنی بار پڑھا جب بھی پڑھا لطف اندوز ہوا تشکّر اظہار خیال اورانتخاب پر داد کے لئے بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: دِل کو خیالِ یار نے مسحُور کر دیا

    تشکّر، گیلانی صاحبہ اظہار خیال اور دادِ انتخاب پر بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    ساغر صدیقی :::: حادثے کیا کیا تمہاری بے رُخی سے ہو گئے

    اظہار خیال اور پذیرائئ انتخاب کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں صاحبہ :)
  8. طارق شاہ

    جون ایلیا ہونے کا دھوکا ہی تھا

    خوش آمدید ، محبوب صاحب ! ایک بہت خوب انتخاب کی داد قبول کیجئے تشکّر :)
  9. طارق شاہ

    فانی :::: بِجلیاں ٹوُٹ پڑیں جب وہ مُقابل سے اُٹھا

    تشکّر! گیلانی صاحبہ اظہار خیال اور انتخاب کی پذیرائی پر بہت خوش رہیں:)
  10. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    تمام امور بفضل خدا یہاں بھی ٹھیک طرح سے چل رہے ہیں، وعلیکم السلام کیلیفورنیا کی کھجوروں نے سعودی اور ایرانی کھجوروں کو مات دے رکھی ہے
  11. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھلوان کے روزے ختم ہوئے، اب روزے ٹیلے پر چڑھنے والے محسوس ہو رہے ہیں
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل سے اپنے رہے خدشہ کا تجھے دیکھ کے پھر ! مُنحَرِف مجھ سے یہ بد ذات نہ ہو جائے کہیں دُور رہتا ہوں، تو ڈرتا ہُوں، کہ اس دُوری سے سرد یہ شورشِ جذبات نہ ہو جائے کہیں لوٹ آؤں جو تِرے شہر، تو دھڑکا یہ رہے پیار پھر شامل حالات نہ ہو جائے کہیں شفیق خلش
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مت گنو اپنی صفائی میں کرم یوں، کہ مِرا دل بھی، مائِل بہ حِسابات نہ ہو جائے کہیں شفیق خلش
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شہر کے کُوچہ و بازار میں سنّاٹا ہے آج کیا سانِحہ گُذرا ہے خبر تو لاؤ مصطفیٰ زیدی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاعر اُن کی دوستی کا اب بھی دم بھرتے ہیں اۤپ ٹھوکریں کھا کر تو سُنتے ہیں سنبھل جاتے ہیں لوگ حمایت علی شاعر
  16. طارق شاہ

    حمایت علی شاعر : ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ

    شاعر ان کی دوستی کا اب بھی دم بھرتے ہیں اۤپ ٹھوکریں کھا کر تو سنتے ہیں سنبھل جاتے ہیں لوگ کیا کہنے صاحب ! تشکّر شیر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  17. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زاریاں سننے کا شوق ہو رہا ہے کیا، یا تماشہ دیکھنے کو من کر رہا ہے آپ کا، کہ ایک کے بعد ایک ایسے مشورے آ رہے ہیں
  18. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    میں بھی ، الله حافظ
  19. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    مجھے لاہور کی گرمی کا بھی تجربہ رہا کہ دن کو ہوٹل سے نکلتے ہی نہ تھے ہم
  20. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    لیں سنیں یہاں کی کہ امریکہ میں اس وقت ساوتھ میں سخت گرمی، مڈ ویسٹ میں کبھی گرمی کبھی موسم خوشگوار ، گرمی کبھی کبھی چبھنے والی نارتھ میں رات کو سردی دن کو معتدل ویسٹ میں ہلکے سویٹر کی ضرورت نارتھ ویسٹ یعنی واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں بارشییں روز ہی
Top