نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم جواب میں چنے

    کافی حد تک ویزی وگ کیا ہے؟
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    یقینا ہوگی. ضبط نیے محفل پر خوش آمدید.
  3. جیہ

    اردو محفل کا ایڈیٹر

    شکریہ نبیل بھائی. میں نے ویزی وگ آپشن اینیبل کردیا ہے. اب مزہ آرہا ہے پوسٹ کرنے کا
  4. جیہ

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    چلیں .......... بقول غالب ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
  5. جیہ

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    کیا میرا ذکر خیر ہو رہا ہے؟؟:o
  6. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    میں اور کیا کہوں، غالب کا کہا لکھ دیتی ہوں یہ کیا؟ کہ تم کہو اور وہ کہیں کہ“یاد نہیں“
  7. جیہ

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    شکر ہے کہ سمجھ آگئی بات، ورنہ میری خیر نہیں تھی. اور آپ کے نام کے اوپر ہمزہ اس لیے لکھا کہ ماورا سے ذہن ما ورا کے طرف منتقل ہو جانے کا خطرہ ہے. جیسے ما وراء القیاس، ما وراء النہر وغیرہ وغیرہ:rolleyes:
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں نے آپ کو ای میل کیا جی میل سے. آپ نے پہچاننے سے انکار کردیا:(
  9. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    مجھے یاد نہیں:confused:
  10. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    رجسٹرڈ تو پرانے والے محفل کے ساتھ ختم ہوگیا۔ ابھی بازار جاکر نیا رجسٹر لائی ہوں۔ بل پرنسپل صاحب کے سیکٹری کو دے دیا ہے۔ اور میں کسی کی مقروض یا نا دہندہ نہیں۔ وہ 300 روپے تو رجسٹریشن فیس میں میرا کمیشن تھا
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شگفتہ میں آپ کی مصروفیات اور مجبوریاں سمجھتی ہوں۔ میں نے صرف مذاق میں یہ بات لکھی اور غالب (کی بھتیجی) کو واقعی آپ کا جواب معلوم تھا۔ شمشاد بھائی آپ مجھ سے بات نا ہی کریں۔
  12. جیہ

    بوچھی کا پیغام

    خدا کرے کہ کی کی بورڈ مسئلہ جلد حل ہو اور باجو کو جلد از جلد ہم دیکھ سکیں
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میرا حال ٹھیک۔ اور پشتو کلاس میں تھی۔ اور کیوں تھی، یہ ذرا تفصیل سے بتاتی ہوں، در اصل ایک دوست کے کہنے پر بلکہ حکم پر پشتو کلاس شروع کی تھی۔ مگر وہ دوست دوسرے کاموں میں مصروف ہیں، بیچاری پشتو کلاس ان کی راہ تکتے تکتے مایوس ہوئی جا رہی ہے۔ شگفتہ اگر آپ میری اس دوست کو جانتی ہوں تو انہیں...
  14. جیہ

    پشتو کلاس

    میں اپنی کوشش میں کامیاب نہ ہو سکی
  15. جیہ

    پشتو کلاس

    بہت بہت شکریہ فرضی۔ چونکہ فورم کا سٹائل بدل گیا ہے، مجھے اندازہ نہیں کیسے ان فائلز کو متعلقہ پوسٹس میں رکھوں۔ بہر حال کوشش کرتی ہوں
  16. جیہ

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    ہاں خوش ہی تو ہوں
  17. جیہ

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    سارہ اب میں کیا کہوں؟
  18. جیہ

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    معذرت ۔ شگفتہ کا شکریہ آدا کرنا بھول گئی۔ شکریہ شگفتہ آپ نے میرا نام لیا
  19. جیہ

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    واؤ۔۔۔۔۔ سارہ غالب کے اتنے خوبصورت شعر کو مجھ سے منسوب کرنے کے لیے شکریہ۔ مگر کہاں میں اور کہاں غالب کا یہ لازوال شعر، کہیں غالب کی روح ناراض نہ جائے مجھ سے۔
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم سلام سارہ۔ مجھے بھی۔ مانوس ہونے میں وقت لگے گا۔ اور مجھے سکول ڈھونڈنے بھی مشکل ہو رہی ہے:
Top