نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جب تک آس ہے آس اچھی کہ امید؟
  2. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    میرا تو کبھی خیالی پلاؤ‌سے پیٹ نہیں بھرا ہوائی قلعہ کیا ہوائی جہاز کے طرح ہوتا ہے
  3. جیہ

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    ہاں یاد آیا لتا اور جگجیت نے گائی ہے۔ شکریہ یاد دلانے کا
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ارے ایسی بات نہیں۔ احتیاط اس وجہ سے تھی کہ نہ جانے کب زینب بی بی ٹپک پڑے اور مجھے روندتی ہوئی پتہ نہیں کیا حشر کریں
  5. جیہ

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    بہت خوب شاید جگجیت اور چترا نے بھی گائی ہے یہ غزل
  6. جیہ

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    بقول غالب بس چپ رہو ہمارے بھی منہ میں زبان ہے
  7. جیہ

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    تیلے بھیا۔ بہت بہت شکریہ
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اجی سنتے ہو۔۔۔ میں آئی ہوں۔۔ بڑے احتیاط کے ساتھ۔ نپے تلے قدم لیتے ہوئے
  9. جیہ

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    بزبان غالب کاش۔ یوں بھی ہو کہ بِن میرے ستائے نہ بنے
  10. جیہ

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    مغل بھائی ۔ آرام سے ۔۔۔۔ آرام سے۔ ابھی تو دو سال باقی ہیں
  11. جیہ

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    بہتتتتت بہت شکریہ زونی ۔ اللہ آپ کی دعا آپ کی حق میں بھی قبول فرمائے
  12. جیہ

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    سچی بات یہ ہے کہ 25 سال کی ہوگئی ہوں مگر عقل کے لحاظ سے بچی ہی سمجھیں ۔ اب بھی مجھ میں بچپنا ہے ۔ بچپنا کیا۔ بقول بابا۔۔۔۔ " د دے حالہ بہ لا نورہ ہم لوئے گے" ترجمے کی فرمائش نہ کریں ;) 
  13. جیہ

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے ۔ " سڑے سڑے بویہ" یعنی ۔۔۔آدمی، آدمی میں فرق ہوتا ہے" میں تو سو بار نہیں ہزار بار شکریہ ادا کروں گی ۔ مجھے معلوم ہے کہ بابا جانی نے غیر دانستہ طور پر گولڈن جوبلی لکھا تھا ۔ ان کے ٹائپو کی عادت مجھے معلوم نہیں کیا؟ آخر دو ڈھائی سالوں سے ان کو جانتی ہوں
  14. جیہ

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم بابا جانی۔ مبارک باد اور دعاؤں کے لئے رسمی شکریہ کہ آپ سے کوئی تکلف تو ہے ہی نہیں۔ بابا جانی آپ کا ای میل ابھی پڑھا ہے۔
  15. جیہ

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    خطرناک نہیں بس انکشافات ہین :(
  16. جیہ

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    کیوں باجی ماورا کو ستا رہے ہیں آپ؟ ان کی اس ساکگرہ پر پورے 19 موم بتیاں درکار تھیں
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    اب عقل مندی کس چڑیا کا نام رکھیں؟
  18. جیہ

    ”م“ سے مواخذہ

    جو بھی ہو مگر آپ کی بات درست ہے کہ مشرف کو ہوا میں اڑانے کی نوبت نہیں آئی اور وہ بعد از خرابئ بسیار خود ہی چھوڑ گئے
  19. جیہ

    ”م“ سے مواخذہ

    آپ کا اشارہ غالبا سانحہ بہاول پور کی طرف ہے؟
  20. جیہ

    ”م“ سے مواخذہ

    ڈراپ سین ابھی نہیں ہوا۔ اب دیکھتے ہیں یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے پردہ گرنے کی منتظر ہے نگاہ
Top