نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کچھ خاص نہیں میکے میں صرف میں اور بابا تھے اور سسرال میں میں ہوں اور "وہ" ہیں ۔ تو اس لحاظ سے کوئی فرق نہیں مگر کھانوں میں "ان" کی پسند بابا سے مختلف ہے
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    بھلے سے آپ ہاں میں ہاں نہ ملائیں مگر بات سچ کی تھی
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بس ٹھیک ہوں ۔ مصروفیت تو کچھ خاص نہیں سوائے کچن کے۔ آپ کیسی ہیں؟ بیبیوں سمیت:)
  4. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پچھلے دنوں دو کتابیں پڑھیں افادات آزاد۔ مولانا ابا الکلام کے مختصر و طویل خطوط ۔ زیادہ تر خطوط مولانا کے سیکریٹری اجمل کے قلم سے ہیں مگر یہ خطوط مولانا نے اسے املا کرایے۔ آپ بیتی۔ مشہور اردو انگریزی ادیب اور تفسیر ماجدی انگریزی اردو مولانا عبد الماجد دریابادی کی خود نوشت
  5. جیہ

    اب کے کون آئے گا؟

    شمشاد بھائی دفتر میں ہیں ۔ اب میں عندلیب جی کو بلاتی ہوں۔ بے بیوں کے بغیر
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    واہ عمار نہ ہوا عیار ہو گیا بہانے بنانے میں
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اس دھاگے کی بے بضاعتی مجھ سے برداشت نہیں ہو رہی ۔ 14 گھنٹوں میں چند ہی پیغامات۔۔ حد ہوگئی:boxing:
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل پر میرے اور زیک کے علاوہ اس وقت کوئی نہیں
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام مرک جی
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    طیارہ پکڑ آجاؤں؟ اور کون سی باتوں کا ذکر ہے؟
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    صحیح غلط کے چکر میں نہ پڑیں بس اردو بولیں اردو لکھیں اور اردو پڑھیں کتنی خوب صورت بات کی ہے ۔ شمشاد بھائی ذرا تھپکی دینا
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سکون ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے کہ بھرا پیٹ فارسی بولتا ہے لگتا ہے آپ نے بھی بینگن کھائے ہیں۔ میں نے ایک دفعہ بینکن کھائے تھے تو شمشاد بھائی کو اب تک بگھت رہی ہوں پاداش میں
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    سمساد بھائی ذرا ٹھیک ہے ، ذرا غلت ہے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اوہو میں نے آپ کو رلا دیا۔۔۔ میں کتنی بری ہوں :( اور یہ شتونگڑے کہاں ہیں ؟
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شکریہ سکون ۔ اللہ کا فضل ہے
  17. جیہ

    زاویہ

    اگر آپ زایہ 2 کی بات کر رہے ہیں تو اس کی پروف ریڈنگ میں نے کی تھی ۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ یہ غلطیاں مجھے بتا دیں۔ مکمل کتاب شاید یہاں ہے
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    دل کو لگنی والی بات یہ ہے کہ ایسی غلطیاں بقول شمشاد بھائی اٹک کے "اُس"‌پار زیادہ ہوتی ہیں
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شمشاد بھائی ۔ بینگن کا ذکر کہاں سے آگیا۔ لگتا ہے آج کل بھابی آپ کو صرف بینکن کھلا رہی ہے۔ سعودی میں کوئی اور سبزی نہیں ملتی کیا
  20. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ہرگز نہیں آپ دوسروں کے سوالات سے محظوظ ہو سکتے ہیں میں سوال پوچھوں کہ نہیں؟
Top