قبلہ کچھ لانے کی ضرورت نہیں۔ آپ بہ نفس نفیس تشریف لائیں یہ کافی ہے
اور اتنی جلدی آنے کی بھی ضرورت نہیں کہ لوگ کہیں
صبح گئے تھے شام کو آئے
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے :)
ہوگا، ہوں گے۔۔ جملہ شکیہ ۔۔ یعنی کہ آپ کو پورا یقین نہیں۔
ارے بھئی ابو شامل تو حوالے دے کر معلومات دیتے ہیں۔ ذہین تو ہم ہیں کہ فی البدیہہ معلومات دیتے ہیں:hatoff: