جیسے آپ خوش۔
میری مثال تو اس چھوٹی سی مچھلی جیسی ہے۔۔۔۔ ایک آدمی مچھلی پکڑنے گیا۔ صبح سے شام تک سواے ایک چھوٹی سی مچھلی کے کچھ شکار نہ ملا ۔ چھوٹی مچھلی کو ریت کے ایک چھوٹے سے تالاب میں زندہ رکھا تھا۔ شکاری ایک آدھ گھنٹے کے بعد آتا اور چھوٹی مچھلی کے سر پر چپت مار کر کہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "تجھے تو...