حیرت ہے یہاں اس کے بارے میں معلومات موجود ہیں
لِسَوڑا [لِسَو (و لین) + ڑا] (سنسکرت)
--------------------------------------------------------------------------------
شلیشم + ال + ک لِسَوڑا
سنسکرت کے اصل الفاظ 'شلیشم+ال+ک' سے ماخوذ 'لسوڑا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔...
استغفر اللہ من ذالک۔ مجھے افسوس ہے کہ ان جانے میں کلمہ کفر لکھ دیا۔ اللہ معاف کرے
نہیں شگفتہ بابا جانی سے اس سلسلے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔ آپ بتا دیں کیا کرنا ہے؟
میں نے وہ جدول بنا کر ابو کاشان صاحب کو بھیج دی تھی۔ مگر انہوں نے ابھی تک پوسٹ نہیں کی۔ پروف بار اول کے نمبر میں آج یا کل میں فائنل کر کے آپ کو بھیج دوں گی ای میل یا ذپ میں
تو اس کا مطلب ہوا کہ مشرف کا قصور نہیںتھا۔ قصور اس بابا جی کا تھا کہ اس نے چلے میں 9 سال کی تاخیر کی۔ اس بابا جی کا مواخذہ تو پرویز مشرف سے پہلے ہونا چاہئے