واہ ! بہت خوب ۔ بہت ہی خوب۔ حافظ کی غزل گوئی تو واللہ قیامت ہے
ایک تکلیف کریں نظامی صآحب ایک تو ترجمے کو کسی اور رنگ سے علیحڈہ کریں دوسرے اگر ہو سکے تو اعراب لگائیں پھر سمجھنے میں آسانی رہے گی مثلا
اے نسیمِ سحر! آرام گہِ یار کجاست
منزلِ آں مہِ عاشق کشِ عیار کجاست
ایسا کہ لوگ اصل کو بھول جائے
کہتے ہیں رابندر ناتھ ٹیگور کو ادب کا نوبل انعام جس ناول پر ملا تھا وہ اتنا خاصنہیں تھا۔ اس کا انگریزی میں ترجمہ ہی ایسا اچھا تھا کہ انعام حاصل کا
کیا یہ بات سچ ہے؟