بہت بہت شکریہ حجاب بہن۔ تصاویر پسند کرنے کے لئے بھی اور دعاؤں کے لئے بھی تشکر۔
انشاء اللہ ایک دن سوات کے حالات ٹھیک ہوں گت تو آپ سوات آکر گبین کو میں لے کر پیار کرنا
کل تو آئی تھی نا یہاں اور خیریت ہے بس کل رات گولیوں کے آواز نہیں سونے نہ دیا۔ گبین کو بھی
منے میاں ذرا بازار تک گئے ہیں سبزی لانے ;)
کہاں ہوگا ۔ یہیں ہے نا میرے پاس۔ سو رہا ہے