سلام علیکم نبیل بھائی ۔ جی سو رہے ہیں۔ ویسے ماشاء اللہ تنگ بالکل نہیں کرتا ۔ جب بچوں کو تکلیف نہ ہو تو تنگ نہیں کرتے ۔
اور کمپیوٹر کی بات کیا کرتے ہیں نبیل بھائی۔ بند کرنے کے لئے طالبان ہیں نا۔ پرسوں ایف ایم پر اعلان کیا ہے کہ 15 جنوری تک سارے زنانہ سکول بند کریں ۔ گھروں اور دفاتر سے کمپیوٹر...