دو سالوں سے جاری سوات کے خراب حالات نے سواتیوں کو تقریباً نفسیاتی مریض بنا دیا ہے مگر ان کی حس مزاح ابھی مری نہیں۔ طالبان اور فوجیوں کے متعلق نت نئے لطیفے گھڑے جا رہے ہیں اور ایس ایم ایس کے ذریعےسفر کرکے پورے علاقے میں مشہور ہو گئے ہیں۔ ان میں سے چند یہ ہیں:
جنگل کے بادشاہ شیر کی شادی تھی...
وعلیکم سلام زین
بھئی ہمارا حال جو بھی ہو مگر ظفری کو دیکھ کر ہمیں ہمیشہ شوخی ہی سوجھتی ہے۔ وہ بھی ترکی بہ ترکی جواب دے کر نہال کر دیتے ہیں
آپ کیسے ہیں زین بھائی
آپ کام کے تو تھے مگر لگتا ہے غالب والا قصہ ہو گیا ہے آپ کے ساتھ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے غالب نکما کردیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام تھے
پہلے والے مصرع میں غآلب نے ایک جگہ عشق لگایا ہے اور دوسری جگہ ضعف۔ آپ کی مرضی کہ کونسا پسند ہے
غلط آپ بہانے بھی خوب بناتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بنالیتے ہیں ۔
میں نے تو سنا ہے کہ منیر نیازی کو یہ نظم کسی نے تحفۃ دی تھی ورنہ یہ اس کی تخلیق نہیں ۔ کسی نے امریکہ ووالے کی تخلیق ہے;)