جی اصل کہاوت یہ ہے "ہرہ ورز اختر نہ وی"
اس کی مترادف فارسی کہاوت " ہر روز روز عید نیست کہ حلوہ خورد کسے" اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے مطلب ہے ہر روز روز عید نہیں کہ کوئی حلوہ کھائے
ارے نہیں ۔ آج بہت زیادہ بارش ہو رہی ہے تو مہمانوں نے آنا ملتوی کر دیا کل تک
اور یہ آپ صبح سے اب تک آں لائن ہے۔ یہ تو بہت بری بات ہے۔ نیٹ اچھا ہے مگر اسے نشہ نہ بنائیں کہ سارا سارا دن آن لائن ہو
السلام علیکم ۔
پشتو کے دو لہجے ہیں ۔ قندہاری یا نرم لہجہ اور یوسفزئی یا سخت لہجہ ۔ معیاری اور تحریری لہجہ یوسفزئی لہجہ ہے۔
پشتو زبان کے تعارف کے لئے اس ربط پر میرے پوسٹدیکھیں