نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    خیر ہمارا ذکر کسی نے نہیں کیا :(
  2. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    سیدھی بات ہے ان کو لے کر نہیں گئے نا تو فریاد کر رہے ہیں
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    اسلام آباد جمعے کو گئی تھی ذپ ملاحظہ کریں
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    عصر کا وقت ہو رہا ہے یہاں
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    السلام علیکم بھائی شمشاد ۔ مصروف رہتے ہیں آپ آج کل
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    وعلیکم سلام فاطمہ۔ آپ شاید چلی گئی ہیں
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ بابا جانی۔۔۔ عبد اللہ ٹھیک ہے جی ۔ سو رہا ہے جب اٹھے گا تو آپ کے طرف سے پیار کروں گی
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ڈنڈی مار دی میں نے ڈ لو نظر انداز کرکے۔ سب ٹھیک ہیں فاطمہ۔ آپ کیسی ہیں؟
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ذکر کیا ہے بابا جانی دال بھرے پراٹھوں کا ۔ مگر کبھی دیکھنے کو نہیں ملا
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    داد دینی چاہئے آپ کو
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    سب ٹھیک ہیں ۔ عدالتوں کا تو مجھے پتا نہیں ۔ کبھی واسطہ نہیں پڑا شکریہ ساقی۔ بیٹے کا نام "عبدَاللہ" ہے ۔ گبین پیار کا نام ہے
  12. جیہ

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    مذاق یا مزاق؟
  13. جیہ

    بہترین اینٹی وائرس!

    بہت خوب۔۔ اگر ڈسک کلون بنانے کا طریقہ عنایت ہو تو کیا کہنے۔ ایک عدد ٹوٹوریل لکھ ماریں سعود بھائی
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    اچھا ٹھیک ۔ تو کیسے ہیں جناب؟
  15. جیہ

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    اچھا طنز ہے مگر کچھ حقیقتیں آفاقی ہوتی ہیں ۔ اس کا کسی خاص قوم یا زبان سے تعلق نہیں ہوتا
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    طالوت جی کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟
  17. جیہ

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    اس حمام میں سبھی ننگے ہیں۔ پشتو کہاوت ہے۔ کفر مقدور بھر ہے یعنی جس کا جتنا بس چلے اتنا ہی کرپشن کرتا ہے
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    باز آمد بخیر ساقی کیسا رہا کورس ؟ کیا پڑھا کچھ ہم سے شئیر کریں
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    باز آمد بخیر ساقی کیسا رہا کورس ؟ کیا پڑھا کچھ ہم سے شئیر کریں
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    حیرت اس بات پہ ہے کہ سعود ہمیشہ پوسٹ کرنے میں بازی لے جاتے ہیں
Top