نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ناخکلی کا مطلب پتہ بھی ہے
  2. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    اور کس کو ، لنچ کو مس کر رہی ہوں کل کی طرح:grin:
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    وعلیکم سلام کیا پتا کہ خکلی ہو یا میری طرح نا خکلی :(
  4. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    آج پھر اس کو مس کر رہی ہوں
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    دونوں نہیں تینوں تہ سنگہ ئے بلہ نشتے
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    در اندازی کے لئے معذرت مگر بابا جانی جا چکے ہیں
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے تباہی تو ہمارے دل پہ آئی آپ کیوں روئے
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    فی الوقت تو میں آئی ہوں
  9. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    غونزاخے ایک قسم کا کیک سمجھ لیں ۔ آٹے کو پھینٹے ہوئے انڈے میں مکس کرکے بادام ملا کر یہ کیک بنائے جاتے ہیں۔ سوات کی سپیشلٹی ہے
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    پہلے یہ فیصلہ ہونا چاہئے کہ بوڑھا کون ہے اور جوان کون
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    نہیں ، مجھے کہا ہوگا :(
  12. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    چائے اور ساتھ میں گھر کا بنا "غونزاخے"
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    نا ممکن۔۔۔ نبیل بھائی یہاں نہیں آتے جب تک انتظامی معاملہ نہ ہو
  14. جیہ

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    گاجر کا حلوہ بنا کہ نہیں۔ گاجروں کا موسم نکلتا جا رہا ہے
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    زحمت نہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پولو کولھو کے سپنش ناول Al-Chemist کا انگریزی ترجمہ پڑھ رہی ہوں ۔ اس ناول کو عالمی سطح پر بیسٹ سیلر کا اعزاز حاصل ہے
  17. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہائے ہائے ہائے میرا دل ۔۔۔۔۔۔ میرا دل ڈوب رہا ہے ہائے بھری جوانی میں مر رہی ہوں
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    قرب قیامت کی ایک اور نشانی نوٹ فرمائیں۔۔۔۔۔۔ نبیل بھائی کے دس پزار 10000 پوسٹ مکمل ہونے والے ہیں
Top