میں آج کل جو کتاب پڑھ رہی ہوں وہ پشتو میں ہے ۔ نام ہے " میلینیم او کرزما د سوات پہ پشتنو کے" یہ اکبر ایس احمد کی کتاب Millennium And Charisma Among Swat Pathans کا ترجمہ ہے جسے پشتو اکیڈمی پشاور نے شایع کیا ہے ترجمہ اور نظر ثانی کا کام پشتو کے دو مشہور ادیبوں جناب سید تقویم الحق کاکا خیل اور...