نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    سارہ وعلیکم سلام۔ کیسی ہیں ؟
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    زیادتی کر رہے ہیں آپ ذ کے ساتھ
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    ہاہا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اب آنٹی آپ کو کباب نہیں کھلاتیں
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    کیوں شاہ جی کیا ہوا۔ کباب بنانا اور غالب پڑھنا متضاد کام ہیں کیا؟:)
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ذکر ہو رہا تھا ناز اٹھوانے کا مگر ذ بے چارہ تکتا رہ گیا
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    جی فیس لیتے ہیں مگر دوسری شکل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کا پسندیدہ ڈش ۔۔۔۔۔۔ سیخ کباب۔ ہفتے میں ایک بار تو ضڑور مانگتے ہیں
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ڈراتی دھمکاتی ، کچھ بھی نہیں ، بس بھائیوں سے ناز اٹھواتی ہوں
  8. جیہ

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    نہیں جی میری ناقص رائے میں۔۔۔۔ کہ میں اہل زبان نہیں۔۔۔۔ شہادت ہونا بھی درست محاورہ نہیں۔۔۔۔ شہید ہونا درست محاورہ ہے، میں نے کہیں بھی شہادت ہونا محاورہ نہیں دیکھا، پڑھا ہمیشہ شہادت کی سعادت حآصل ہونا پڑھا ہے
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    خیر بابا جانی کو کیا جواب دینا
  10. جیہ

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    خیر پہلی ہی غزل میں یہ چیزیں آپ کو معاف ہیں:)
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    جلال میں آئی تھی میں اس وقت ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میری جبلت نہیں
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    تخلیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    چھوڑیں جی۔ لیڈیز فسٹ
  14. جیہ

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    میں نے تو یہ غزل دیکھی ہی نہ تھی۔ واقعی بہلی ہی کاوش اور اتنی اچھی ۔ بہت خوب یہ دو شعر تو بہت ہی اچھے لگے جسے رکھتا تھا اپنی جاں کا دشمن اب اس سے بھی ارادت ہوگئی ہے جسے سمجھے تھے سعئ رائگاں ہم وہی الفت، عبادت ہوگئی ہے ویسے کیا "شہادت ہونا" اور "سعادت ہونا" محاورات صحیح ہیں؟...
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ثرید کھا کے انتظار اچھا رہے گا
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ شمشاد بھائی۔ میں ٹھیک ہوں، گبین کو تھوڑی سی فلو ہے مگر حآلت بہتر ہے۔ ڈاکٹر صاحب بہت اچھے ہیں :)
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    تو سعود بھائی کہاں سے ڈھونڈیں؟ وہ تو آج کل غآئب سے ہو گئے ہیں
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم بابا جانی ۔ کیسے ہیں آپ؟ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    بابا جانی آپ کی بات میں کافی وزن ہے
Top