االسلام علیکم
کراچی سے تعلق رکھنے والے خطاط محمد کاشف خان نے خطاطی کے ابتدائی تربیت اورتعلم
محمد ہارون صاحب سے حاصل کی اور پھراستاد عبدالرؤف دہلوی اور استاد احمد مدنی سے
مزیدتعلیم حاصل کی - محمد کاشف خان کراچی یونیورسٹی سے وابستہ ہیں-
ان کے اعزازات اور خطاطی کے نمونے
Hamara Karachi Compitition...
گپیں لگائی جارہی ہیں اور بچہ (@کاشف اکرم وارثی کا صاحبزادہ ) ہم سے پوچھتا ہے چچا میرے رشتہ کا کیا ہوا
ایک کام کہاتھا کئی مہینے بعد جواب آیا وہ بھی بناء کسی خوشخبری کے - ہم باز آئے جی ایسے سست شادی دفتر سے
تلمیذ صاحب بہت شکریہ ٹیگ کرنے اور اس موضوع کے آغاز کے لیے- مشینی دور کے کچھ نقصانات میں سے ایک یہ ہے کہ
بہت سے فنون ہماری عدم توجہ کا شکار ہوگئے ہیں حالانکہ فنِ خطاطی کو روایتی طریقوں کے ساتھ اگرکمپیوٹرائیز کرکے فروغ دیا جائے
تو اس کی ترویج ہوسکتی ہے- پُرانے خطاطوں کے کام جس انداز میں التباس...