کوئی اچھی بات اور اس کی تعریف کرنا اب میڈیا کی پالیسی میں شامل نہیں
بُری خبربڑی خبر اور اچھائی کسے کونے میں لگا دی جائے قوم میں مایوسی پھیلانے کا ایجینڈا ہے
بھائی ہم تو بیرون ملک رہ کر پاکستان کی خیرخواہی میں کوئی بات کریں ، کوئی مثبت اور تعمیری سوچ کا ذکر ہو
توجوتے پڑتے ہیں ہاں گالیاں دیں تو...