بالکل جناب۔ آپ کے آنے پر عید کی سی خوشی ملتی ہے۔ آپ کی بات صحیح کہ خواتین ارکان کم آتی ہیں اب محفل پر۔ اس کی وجہ معلوم کرنی پڑی گی۔
اور فہیم کے "وہ" کے بارے میں نہیں جانتیں ؟ کان اسھر کریں چپکے سے بتا دوں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسر پسر کسر پسر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو سمجھ گئی ہوں گی :grin:
ویلکم سارہ۔ بھئی آپ تو عید کا چاند ہو گئی ہیں۔
میں بھی ٹھیک اور گبین بھی ماشاء اللہ۔ آپ کیسی ہیں۔
سارہ آپ کیا سمجھ رہی ہیں میں کس کے بارے پوچھ رہی تھی؟;)
ایک صاحب نے ہوٹل کے کمرے میں اپنا سامان رکھا اور یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے کہ کمرے میں کمپیوٹر بھی موجود ہے ' فورا اپنی بیوی کو ای ۔ میل کیا ۔ ای ۔ میل تو کردیا مگر جلدی میں اس پر پتہ غلط لکھ دیا کسی اور شہر میں ایک عورت اسی وقت اپنے شوہر کو دفنا کر قبرستان سے آئی تھی ۔ اس نے سوچا کہ شوہر کے...