وعلیکم سلام زین۔ آپ کیسے ہیں۔ میں تو الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ موسم یہاں خشک مگر سرد ہے۔ سنا ہے کوئٹہ میں برف پڑی ہے؟
زین۔ انپیج کنورٹر کے بارے میں فائل آپ کے ساتھ ساتھ ابرار صاحب کو بھیجی ہیں۔
نعیم صاحب پشتو ان پیج کنورٹر کے لئے پیشگی مبارک باد اور شکریہ ۔ میں نے ایک انپیج فائل بنائی ہے جس میں پشتو کے سارے حروف اور علامات آ گئے ہیں۔ اس کو ایم ایس ورڈ میں یونی کوڈ پشتو میں بھی لکھ کر دونوں فائل زین بھائی کو ای میل کر دئے ہیں، وہ آپ کو میل کر دے گا۔ اس سلسلے میں ۔ میں ہر قسم کے تعاون کے...