نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    شکر ہے شکر ہے کہ وہ میرے آنے سے پہلے ہی باہر ہو گئے تھے اسی لیے میری انسے ملاقات جہلم میں نہیں ہوئی ویسے اگر ہو بھی جاتی تو میں انکا کیا کر لیتا، جہلم تو راجپوتوں سے بھرا پڑا ہے ہم نے کونسے سارے مار دیئے ہیں اور پھر ضرورت تو تب پیش آتی جب وہ خود سے آپس میں لڑ نہ رہے ہوتے۔ ویسے میں نے سنا ہوا...
  2. افتخار راجہ

    اراکین کی تعداد

    استعمارہ جی انہوں نے استعمارہ کا استعمال کیا ہے اور مقصد انکا وہی تھا جو آپ نے بیان فرمایا ہے کہ اردو کی بورڈ سے نابلدی۔
  3. افتخار راجہ

    سوچنے کی بات

    جی ہاں واقعی یہ مقامِ فکر ہے علماء چاہے کسی بھی مکتبہ فکر کے ہوں انکا احترام تو لازم ہے اور پھر قتلِ علماء قتلِ عالم سے مترادف ہے ۔ اسکا فائیدہ لازم کوئی نہ دیکھی جانے والی طاقت اٹھارہی ہے جس کو پاکستان میں امن وامان گوارہ نہیں، پھر عالمی تناظر میں دیکھیں تو امریکہ مذہبی انتشار سے فائدہ اٹھانے...
  4. افتخار راجہ

    تعارف تعارف

    جی میں نے اوپر بھی عرض کیا ہے کہ پہلا حق علمائے قدیم کا ہے اور میری طرح نئے آنے والوں کا چپ میں بہت فائدہ ہے۔
  5. افتخار راجہ

    اپنی زندگی کی سلور جوبلی ؟ ؟ ؟

    :birthday: دیر کےلیے معذرت کل اصل میں میلان چلا گیا تھا اور پھر اس فورم کی طرف آنا ہی نہیں ہوا اور سچ بتاوءں کی بھول بھی گیا تھا۔ معذرت۔ :idea:
  6. افتخار راجہ

    فورم کی تنظیم نو - 2

    کیسے ؟ میرے پی سی میں بھی یہی پرابلم آ رہی ہے کہ اردو لینگوئج انسٹال نہیں ہو رہی ہے، ذرا مجھے بھی تو بتائیے گا؟ کہ آپ نے کونسا حکیمی نسخہ استعمال کیا ہے۔
  7. افتخار راجہ

    فورم پر رجسٹریشن کے لیے ای میل کنفرمیشن

    انھا کھوہ انھا کھوہ وہ ہوتا ہے جس کی گہرائی تو برابر ہو مگر پانی خشک ہوچکا ہو، ایسا کھوہ بہت ہی زیادہ دشمنی و نفرتی جذبات کی صورت میں دوسروں کو ہلاک کرنے کے کام آتا ہے اس میں اگر بندے کو گرادیا جائے تو چونکہ وہ گہرائی کی وجہ سے باہر نکل نہیں سکتا لہذا بھوک اور پیاس سے تڑپ تڑپ کر مرجاتا ہے گویا...
  8. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ھ سے ہائیمن
  9. افتخار راجہ

    فورم پر رجسٹریشن کے لیے ای میل کنفرمیشن

    کوئی بات نہیں ًمیں تو چونکہ پہلے ہی داخل ہوچکاہوں لہذا مجھے برا منانے کی ضرورت بلکل نہیں ہے، اور نئے آنے والوں پر لازم ہے کہ وہ ضابطوں کو قبول کریں نہیں کھوہ میں جائیں۔ خیال نیک ہے بس آپ جاری رکھیں اگر تھوڑی سی تکلیف سے سپیمرز سے بچا جاسکتاہے تو ضرور کر لینی چاہیے۔
  10. افتخار راجہ

    اطالوی زبان کی تعلیم

    نیو لاطینی زبانیں جی ہاں یورپ میں نیو لاطینی زبانوں کا ایک بہت بڑا گروپ جس میں اطالوی، فرنچ، ہسپانوی، پرتگیزی، اسپرانتو اور رومینی زبانوں کے علاوہ بہت سی مقامی زبانیں بھی شامل ہیں مثلاً سسلی، ناپولین، سوئس اٹالین، کتان وغیرہ۔ اگر دیکھا جائے تو یہ ساری زبانیں یورپ کے جنوبی حصہ میں موجود ہیں...
  11. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ہ سے ہ سے ہمایوں
  12. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ن نہ رہے آنکھ تو کیوں دیکھئے ستم کی طرف کٹے جو زباں تو کیوں حرفِ ناروا کہیے ی
  13. افتخار راجہ

    فوری مدد کا طالب

    واقعی پاکستانی اسٹیج ڈراموں کی حالت بہت پتلی ہے شروع شروع میں تو میں نے بھی بہت دیکھے ہیں مگر اب تو توبہ توبہ، ہاں مگر پنجابی دراموں کو سکھ دوست بہت پسند کرتے ہیں۔
  14. افتخار راجہ

    تعارف اسلام و علیکم

    ہیں قدیر صاحب یہ آپ پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں یا کیڑے نکال رہے ہیں یا پھر صرف مجھے کیڑے نظر آرہےہیں ؟؟؟
  15. افتخار راجہ

    تعارف کہاں سے کہاں

    بلکل ہمارے شاہ جی بھی یہی کہتے ہیں کہ یاری دوستی میں لالچ نہیں ہونا چاہیے ۔ یاری دوستی کا یہی اصول ہونا چاہیے کہ پیسہ لو اور بھول جاوّ
  16. افتخار راجہ

    تعارف تعارف

    قدیر یہ کیا کررہے ہو ؟؟؟ چپ رہتے ہیں اور پہلے بڑے بڑے لوگوں کو بولنے کا موقع دیتے ہیں اور پھر دیکھا جائے گا میں تعارف اسلیئے نہیں کروارہا ہوں اپنا کہ پہلے بڑے بڑے ناظمین اور منتظمیں لوگ اپنے اپنے سپ نکال لیں پھر ہمارا نمبر آئے گا جن کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں فورم میں جی
  17. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    بلبل، طوطے اور قُمریاں کہ پڑھنے لکھنے سے تو خیر ہم منع نہیں کرتے اور مگر بات اگر احباب کی ہے تو اس فہرست میں اگر بندہ ناچیز کو بھی شامل لیا جائے تو محفل کے جمے رہنے کے امکانات مذید روشن ہوجائیں گے ۔
  18. افتخار راجہ

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    ہاں جناب ہے تو کچھ ایسے ہی مگر کیا ہے کہ جو اچھے ہیں وہ تو لعل کی مانند ہیں جو گڈریوں میں چھپے ہوئے ہیں اور اگر لعل پانے کی خواہش ہے آپ کی تو گڈریوں میں ہاتھ تو مارنا ہی پڑے گا۔ جی
  19. افتخار راجہ

    محفل فورم کی تشہیر؟

    جی یہ بھی ایک جامع اور مفید طریقہ ثابت ہو سکتا ہے بس احباب کر دیکھیں
  20. افتخار راجہ

    اپنی زندگی کی سلور جوبلی ؟ ؟ ؟

    تو پھر آپ کا ایک دن باقی ہے تیاریاں تو خوب کر لی ہونگی آپ نے آپنی سلور جوبلی کے جشن کی۔۔۔۔۔۔
Top