بہت شکریہ حجاب
آپ پھر جیت گئیں۔ میں نے3 کتابیں۔ 7 افسانے اور 40 اسباق ( 5000 ) صفحات لکھے اور مجھے ماہر بنے میں ایک سال لگا۔ یہی کام آپ نے 4 مہینہ میں کردکھایا تھا۔ :lol:
بہت بہت شکریہ زکریا صاحب
شاید میں ہی ایک واحد شخص ہوں جواردو محفل کے ہر نئے ورژن کے وقت خوش نہیں ہوتا ہے بلکہ روتا ہے اور ڈھیر سی complaint آپ کوذپ کرتا ہے۔ کیونکہ مجھے سینکڑوں ٹیبلز کو پھر سےدرست کرنا پڑتا ہے۔
:lol: :lol: :lol: