[align=left:691ad3e46a]ماہ وش[/align:691ad3e46a]
[align=left:691ad3e46a]Salut! Comment vas-tu
Nous serions très heureux de vous y accueillir Urdu Mehfil
[/align:691ad3e46a]
قانون کا یہ حصہ باقی حصوں کو بیکار بنا دیتا ہے۔ اور مجاز عدالتی افسر :cry:
“ پہلے چار گواہوں کی شرط تھی جو اب بھی ہے۔ لیکن اس میں ایک اضافہ یہ ہے کہ اگر مجاز عدالتی افسر شکایت کنندہ کے بیان اور حالات سے مطمئن ہوں تو ملزمان کے خلاف چار گواہوں کے بنا بھی کارروائی کرسکتاہے اور مجاز افسرِ کسی...
.
آپ کے حل دیکھ کر یہ پتہ چلتا ہے کہ آپ تینوں نے آوازوں اور حرکات کو اچھی طرح سمجھ لیا ہے۔کچھ اعراب کی غلطیاں ہیں لیکن زیر، زبر اور پیش کی علامتں حرف کو متحرک بناتی ہیں اس کے علاوہ ان کا وزن میں اور دوسرا کام نہیں ہے - ایک متحرک جو زیر سے بنا ہو یا زبر سے اور یا پیش سے بس متحرک ہی ہوتا ہے...
قیصرانی - کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ جب تم ان کتابوں کو پڑھو تو بلند آواز میں پڑھ کر ٹیپ کرلو اور ساونڈ فائلز اپ لوڈ کردو۔ تاکہ میں CD بنا کر کار میں سن سکوں۔
:lol: :lol: :lol:
.
اصول نمبر 3۔حرکت کی بنیاد تلفظ پر ہے۔
1۔ شاعری میں حرکات کی توڑ کا میعار تلفظ پرہے۔
الفاظ جو کہ تین حروف صحیح سے بنتے ہیں :
تین حروفی الفاظ کا تلفظ مشکل ہوتا ہے۔ کیوں کہ ان کی بنیاد عربی پر ہے۔ عربی میں ان کےتلفظ کے لئےان کودو حرف حرکت اور ایک حرف حرکت میں تقسیم کرتے ہیں۔ مثلاً...
اصول نمبر 2 : جہاں تک ممکن ہو حرکات حروفِ صحیح سے شروع ہوں۔
1۔ کیونکہ ایسا ممکن ہے کہ حرکات حروفِ صحیح سے شروع ہوں۔ ان کی ایک قسم یہ ہے۔
(ا) حرفِ صحیح + حرفِ صحیح ۔ مثال ' کاب '
(ب) حرفِ صحیح + حرف علت ۔ مثال ' کا '
(ت) صرف حرفِ صحیح ۔ مثال ' کبھی '
2۔ یہ ہمیشہ ممکن...
٭نوٹ: اس مضمون میں حرکت کا مطلبsyllables لیا گیا ہے۔
اصولِ تقطیع
شاعری کا تجزیہ کرنے کے بنیادی جز " الفظ ، لفظوں کی ٭حرکات syllables ، اور حروف " ہیں۔ الفظ ، حرکتوں سےمل کر بنتے ہیں اورحرکات حروفوں کےملنے سے۔ بحر تقطیع کے لیے لفظوں کی حرکت کا جا ننا بہت اہم ہے۔ مصروں ، شعروں...
.
اس ہفتہ کی پڑھائ
1. لکچر نمبر 2 کا مطالحہ کریں
ان نقاط پر خاص طور پر توجہ دیں۔
( الف ) شاعری میں شعر کا انحصار شعر کےحروف کا متحرک اورساکن ہونے پر ہے۔
( ب ) وہ حرف جو بولنے اور پڑھا جاتا ہو اسے متحرک حرف کہتے ہیں متحرک حرف پر زیر، زبر یا پیش لگتا ہے - اور جوحرف بولا یا پڑھا...
.
پہلا ہفتہ کے“ اسائیمنٹ نمبر2“ کا حل
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr> اصول (syllables) کے لحاظ سے مصرعوں کی تقسیم</tr>
<tr><td colspan="8">عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں </td></tr> <tr> <td width="13%"> عروجِ </td> <td width="13%"> آدمِ</td>...
ڈاکٹرعباس صاحب اور قیصرانی
شکریہ
میں اب پہلے سے بہت بہتر ہوں اور اگر صحت یابی کی یہی رفتار رہی تو انشاءاللہ تعالٰی آپ کی دُعاؤں سے جلد ہی مکمل شفا ہوجائےگی۔
.
بدھ - جمعرات کا اسائنمنٹ
پچھلے اسائنمنٹ آپ نےاس شعر
عروجِ آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں۔
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہِ کامل نہ بن جائے
کےاصول syllable بنائے۔ ا ب میرے دیئے ہوئے حل (syllables) سے جدول کو مکمل کیجئے۔جدول کو مکمل کریں ۔
1۔ کیا مصرع میں کوئ چھوٹی اور لمبی آوازیں کوئ...
عورتیں اور بچوں کی غلامی
بغیر انسان کی مرضی کے، اس سے بھیک منگوانا ، پیشہ کروانا ، جنسی غلامی میں بیچ دینا ، مرضی کے بغیر شادی کردینا ، بغیر تنخواہ دیے کام لینا ، انسانوں کی تجارت کہلاتا ہے۔ یہ انسان وہ بچے اور عورتیں ہیں جنہیں زبردستی اغوا کرکے، دھوکہ یا لالچ دے کر اور ملازمت کے بہانے ایک...