نتائج تلاش

  1. جیہ

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    سید بھیا کان ادھر لائیں بات کرنی ہے چھپ کے۔ آپ بھی بابا والا حربہ استعمال کریں :)
  2. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    جی ہاں دیکھی ہے۔ ماشاءاللہ
  3. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    سید بھیا یہی تو شادی کی صحیح عمر ہے
  4. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    شکریہ خوبصورت مبارک باد کے لئے
  5. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    غلطی ہوگئی کیا؟
  6. جیہ

    بس دعاؤں میں یاد رکھیں

    بس دعاؤں میں یاد رکھیں
  7. جیہ

    اب نہیں اس وقت تھی۔ فدا صاحب نیا مراسلہ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ اسی مراسلے میں آپ جواب دے سکتے ہیں۔...

    اب نہیں اس وقت تھی۔ فدا صاحب نیا مراسلہ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ اسی مراسلے میں آپ جواب دے سکتے ہیں۔ بائیں طرف آپ کو اسی سکرین پر تبصرہ لفظ نظر آئے گا۔ اسی پر کلک کرکے جواب دے سکتے ہیں
  8. جیہ

    مبارکباد دس ہزاری خرم شہزاد خرم!

    بہت بہت مبارک ہو ۔ شکریہ نظامی صاحب ٹیگ کرنے کے لئے
  9. جیہ

    بیٹے کا نام پوچھ رہے تو اس کا نام عبدَاللہ ہے د پر زبر ہے، پیش نہیں۔ اور پیار سے اس کو گبین کہتے...

    بیٹے کا نام پوچھ رہے تو اس کا نام عبدَاللہ ہے د پر زبر ہے، پیش نہیں۔ اور پیار سے اس کو گبین کہتے ہیں۔ پشتو میں گبین شہد کو کہتے ہین۔
  10. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    واؤ میرا تو منہ پانی بھر آیا۔ شکریہ کیک کے لئے اور مبارک باد کے لئے۔
  11. جیہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    پاکستان کا دل۔۔ لاہور
  12. جیہ

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی: یہ رانی کون ہے؟ شوہر ہماری کھوڑی کا نام ہے بیوی: اس کا فون آیا تھا کہ کلب آجاؤ
  13. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    ناء۔ جاننے کے جستجو
  14. جیہ

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ہاہاہاہا۔ بہت سمجھ دار ہے ہماری بہنا۔۔۔۔
  15. جیہ

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    مطلب یہ ہے جن کی شادی نہیں وہی آزاد ہیں۔۔۔ اور شادی شدہ جورو کے غلام :)
  16. جیہ

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    مگر تمہاری سالگرہ تو مجھے سے پہلے ہے نا
  17. جیہ

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    اے ہیں۔۔۔۔ یہ زبان کیوں نکلی ہے ؟
  18. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    کیا بات سے بات نکالی ہے جی؟
Top