نتائج تلاش

  1. جیہ

    بالاکوٹ کی سیر

    ہاہاہا بالاکوٹ میں سید احمد شہید بریلوی کی قبر ہے۔ مجھے اس قبر پرفاتحہ پڑھنے کا اعزاز حاصل ہے
  2. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    خوب کہا آپ نے محفل کے انکلز اور بابے سٹیا نہیں گئے ہیں سٹھیا گئے ہیں:rollingonthefloor:
  3. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    جی نہیں بلکہ اس کی فرمائش پر میں بھی اس کے ساتھ گئی تھی
  4. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    انکلز اور بابوں نے پوچھا ہی نہیں کہ میں کل کیوں نہیں آئی محفل پر :)
  5. جیہ

    بالاکوٹ کی سیر

    رسید
  6. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    سوری بہنو اور بھائیو! کل جمعہ تھا تو ہم گومنے شومنے گئے تھے۔
  7. جیہ

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    تو ہم بھی اس لسٹ میں آتے ہیں :)
  8. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    شکریہ تعبیر اور فرحت بہن۔ :)
  9. جیہ

    نورِ سحر

    نانی سے پوچھ کر بتا دوں گی
  10. جیہ

    نورِ سحر

    خرم! بٹیا کے بال بہت کمزور اور ہلکے ہیں۔۔۔ کوئی نسخہ استعمال کریں تاکہ بال گھنے ہوں
  11. جیہ

    مختصر لطائف

    گرہ نہیں لگا۔۔۔۔ آپ کو پتا نہیں کہ جدید اردو املا میں ہ کو گول کر دیا گیا ہے اب ہے کے بجائے الف لکھتے ہیں جیسے پتہ سے پتا بوٹہ سے بوٹا۔۔۔ ویسے ہی سالگرہ نہیں ۔۔۔ سالگرا ہے یعنی عمر سے ایک سال کم ہو گیا
  12. جیہ

    نورِ سحر

    پری ہے
  13. جیہ

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    وہ تو سسپنس کے لئے چھوڑے تھے لائنز
  14. جیہ

    یہان دوں جواب؟

    یہان دوں جواب؟
  15. جیہ

    مختصر لطائف

    در اصل بات یہ ہے کہ کل میری ----ویں سالگرہ تھی تو ذرا بڑا اور سنجیدہ ہونے کی کوشش کر رہی تھی:)
  16. جیہ

    مختصر لطائف

    میں ہنسنا نہیں چاہ رہی تھی آپ نے زبردستی ہنسا دیا
  17. جیہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ہائے ہائے ۔۔۔ زبردست مارے بھی اور رونے بھی نہ دے۔
  18. جیہ

    شکریہ

    شکریہ
  19. جیہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ناں ناں۔۔۔ ناراض نہین ہونے کا شمشاد بھائی۔۔۔ ورنہ میں رودوں گی:(
Top