نتائج تلاش

  1. جیہ

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    نہیں جی۔۔ مجھ میں بھی لکھنے کا ملکہ (بشرط یہ کہ اگر واقعی ہے) خداداد ہے۔ بابا کے اس کالم موجود غالب کے مصرعے میرے کہنے پر درج ہیں
  2. جیہ

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    ٹائپو نہیں تھے بابا نے ہی ایسا لکھا تھا۔ :)
  3. جیہ

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    بہت شکریہ جناب۔ بابا دانستہ مختصر لکھتے ہیں ۔ کہتے ہیں لوگوں پاس اتنا بے کار ٹائم نہیں ہوتا ان بے کار چیزوں کے لئے÷
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر یہ کھیلنا ہے تو لڑنا کیسا ہوگا۔۔۔ توبہ توبہ
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    سنا تو تو تھا کہ بھوت بلیاں کیسی لڑتی ہیں۔ آج دیکھ بھی لیا
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ارے کہاں۔ وہ تو پھر شروع ہو گئیں :(
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بھوت وہ ہوتا ہے جو شور کرتا ہے اور نظر نہیں آتا۔ ےم دونوں بھی شور کر رہی ہوں اور مجھے نظر نہیں آ رہیں :)
  8. جیہ

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    یہ ہوئی نا بات۔۔۔ تو کیا کہتے ہیں علمائے محفل بیچ اس مسئلے کہ عہدہ براں ہے یا بر آ، یا دونوں ہی غلط ہیں۔
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    شکر ہے خدایا خاموشی چھا گئی آخر
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ایک تم ہو ۔۔۔۔ ایک عینی
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اور وہ دوسری بھوتنی؟
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پھر خبردار پھر ہشیار بھوتنییو!
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خبردار۔۔۔ ہشیار
  14. جیہ

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    سارے لوگ بس میرے دل رکھنے کے لئے پسندیدگی کا اظہار کر رہے :( بھئی کچھ تو انداز بیان اور نفس مضمون کی کوتاہیوں پر بات کریں۔ کمی کیا ہے ، خوبی کون سی ہے۔ بابا کھلے دل سے قبول کرلیں گے۔ گارنٹی
  15. جیہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچنے کی صلاحیت ہو تو آؤں یہاں
  16. جیہ

    دھمکی دیں حصہ دوم

    ہئ مجھے کوئی روکنے والا؟ ذرا سامنے تو آئے
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم مصروف دن تھکی تھکی محفل پہ طائرانہ نظر واپسی اللہ حافظ شب بہ خیر جاؤں؟؟
  18. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے تھینکس عینی
  19. جیہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    طیارے سےبھیجواؤں؟
Top