میں نے صرف یہ لکھ کر دیکھا یعنی ایچ ٹی ٹی پی ایس ہٹا کر لکھا تو پھر کام کرنے لگ گئی یعنی کہ یوں
 
iri.aiou.edu.pk
پہلے اسے براؤزر میں ٹائپ کریں اور پھر جب کام نہ کرے تو ایچ ٹی ٹی پی ایس ہٹا کر انٹر کر دیں تو چل جائے گی۔
اب معلوم ہوا کہ یہ تو ڈائیورٹ لگا ہوا ہے تاہم دیکھ لیجیے شاید مطلوبہ پیج...