نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کپتان اور انصافی حکومت کا ایک معجزہ ہے کہ چار ماہ تک سلیم فرخ صاب کو ترجمانی کا لارا لگائے رکھے تے اخیر تے "سوکھے تے مل ماہیا"
  2. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عاطف میاں اور کمیٹی میں شامل دوسرے مشیروں کو جنہوں نے عاطف کو الگ کرنے کہ وجہ سے استعفٰی دیا، ان 8 مہینوان میں ان میں سے دو دنیا میں اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا جو کہ اس بات کا کافی واضح ثبوت ہے کہ شاید اگر وہ کمیٹی برقرار رہتی اور کپتان تھوڑا "گھبراتا ناں" تو حالت مختلف ہوتے۔ لیکن چہ معنی دارد...
  3. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یار یہ فواد چوھدری تو کمال کا بندہ ہے مطلب ورک کو سائیکو کر دیا اخیر اے بھئی !!
  4. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے ایک طرح سے اچھا ہوا کہ عاطف میاں جلد ہی اس مشارت سے الگ ہو گئے ورنہ یہی سب کچھ ہونا تھا کہ جناب اسد عمر صاب نے انکی کوئی "گل" ماننی تو تھی نہیں اُلٹا عوام الناس سے یہودیوں کہ سازش, قادیانیوں کو حکومت کی شامل کرنے کی سزا اور پتہ نہیں کیا کیا سازشیں دریافت ہو جانی تھیں۔
  5. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اے پئی جے اکانومی !!
  6. عبداللہ محمد

    انڈین انتخابات

    ہاں جی پائن مودی جی نوں جتا رئے اوہ فئیر؟
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    کوارٹر فائنل مقابلوں میں بارسا، آئیکس، ٹوٹنھم اور لیورپول کامیاب رہیں سیمی فائنل 30/4 اور 7/5 کو کھیلے جائیں گے۔ لیورپول بمقابلہ بارسا آئیکس بمقابلہ ٹوٹنھم
  8. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    لیستھ ملنگا نے 2007 ورلڈ کپ کے دوران گیانا میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف مسلسل 4 گیندوں پر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھلائی۔ یہ اپنی طرز کا واحد واقعہ ہے۔ ----------------- 42 دن باقی
  9. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    ابتک درج ذیل کپتان عالمی کپ کی ٹرافی اٹھا چکے ہیں۔ کلائیو للائڈ (1975 اور 1979) ویسٹ انڈیز کپل دیو (1983) انڈیا ایلن بارڈر (1987) آسٹریلیا عمران خان (1992) پاکستان ارجونا راناٹنگا (1996) سری لنکا اسٹیوا واہ (1999) آسٹریلیا رکی پونٹنگ (2003 اینڈ 2007) آسٹریلیا ایم ایس دھونی (2011) انڈیا مائیکل...
  10. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چٹکلہ سمجھ تے تُسی گئے ہوو گے!!
  11. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ سینڈ پیپر گیٹ کے بعد پابندی کا شکار ہونے والے ڈیو وارنر اور اسٹیون اسمتھ جی کو کینگروز نے ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ ----------------- 45 دن باقی
  12. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    34ویں میچ میں لیورپول نے چیلسی کو 2-0 سے زیر کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر برتری برقرار رکھی ہے۔ تاہم مانچسٹر سٹی کو ایک میچ کا ایڈوانٹیج حاصل ہے۔ شدید گھمسان کا سیزن اینڈ ہونے والا ہے!!
  13. عبداللہ محمد

    وپار

    اَج اساں فیر اِک گل سچی کِیتی اِک سُولی ہور خریدی ایسراں کر کے اپنا ویہڑا سُولیاں دے نال بھریا اے ہر سُولی تے اِک اِک کر کے افضل احسن ٹنگیا اے (افضل احسن رندھاوا)
  14. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیز اتوار کو بھی لاھور میں ایک خصوصی عدالت لگتی ہے جس سے عام عوام مستفید ہو سکتی۔
  15. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابا،تایا،کزن، پارٹی اراکین سب پکڑے جائیں گے صرف حمزہ ترویدی رہ جائے گا۔ نیب گیمز
  16. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ٹویٹ اور جناب خود میں ایک بہت بڑا لطیفہ ہیں۔
  17. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ساٹھ ہزار ارب !! جی جی ساٹھ ہزار ارب !! یہ بھی ایک حکومت کے کرنے کا عمدہ کام ہے۔
  18. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حکومت کا کام یہ ہوتا ہے کہ پائی سٹاک مارکیٹ میں پیسے پھینکو اور دیہاڑی لگاؤ اب موقع ہے۔ یہ ہوتا ہے کام۔
  19. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈبیلو او ڈبیلو
Top