انصافی بی لائک: دیکھیں کپتان نے کارگردگی کی بنیاد پر استعفٰی لیا، کیا پہلے کبھی ایسا ہوا ہے؟ دیکھیں کتنا ہینڈسم ہے اور پرچی سے دیکھ کر استعفٰی بھی نہیں لیتا، نیز انگریجی میں لکھا استعفٰی سمجھ لیتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
میرے خیال میں مُلک و قوم کے وسیع تر مفاد میں  وزیرِ خزانہ سمیت ساری وزارتیں...