آج ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 2 کے فائنل میں 
اومان اور نیمیبیا آمنے سامنے ہیں
اومان کو لیگ میں بہتر کارگردگی پر پہلی مرتبہ ون ڈے سٹیٹس دیا گیا ہے جبکہ نمیبیا کو ورلڈ کپ 2003 کے بعد اس میچ میں ایک روزہ ٹیم کا درجہ حاصل ہوا ہے۔
نتیجیتاً آج کھیلنے والے 22 کے 22 کھلاڑی ڈیبیوڈنٹ ہیں۔ غالباً پہلے ایک روزہ...