میدہ گھولنا اور چینی کا شیرہ بنانا ۔ میدے سے جلیبیاں تل لیں اور شیرے میں ڈال دیں ۔ دس منٹ بعد نکالیں اور مزے اڑائیں ۔ 
اب بتائیں اتنی جلدی سوائے انڈے کے اور کیا   بنایا جا سکتا ہے:)
ویسے اتفا ق ہے کہ گڑ کی جلیبی تو میں نے بھی کبھی نہیں کھائی اور نہ کبھی سنی ۔ فہیم کراچی میں کہیں ملتی ہوں تو...