بھائی جی بھیڑوں کو ہانکنے کے لئے تعلیم کی ضرورت ہی کہاں پڑتی ہے ؟ ۔  آپ جمعہ بازار کی بات  کر رہے ہیں یہاں تو اتوار سوموار بدھ سبھی بازار لگے ہیں ۔ حد تو یہ ہے کہ عامر لیاقت ، بابر اعوان اور ان جیسے کئی خود ساختہ ڈاکٹر اس قوم کے  دماغ  کی وہ دہی بنا رہے ہیں جو میٹھی یا کٹھی تو دور بدبودار اور بد...