وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاته
بہت شکریہ محترم 🙂
اب مجھے آپ سے شکایت ہے کہ آپ نے میرا مراسلہ غور سے نہیں دیکھا۔ میں نے آپ کی نظم کے بند نہیں بنائے بلکہ ایک اکائی کے طور پر ہی لیا ہے۔ یہ تو محض اقتباسات کا سہارا لیا ہے  تاکہ بتا سکوں کہ میری ناقص سمجھ نے اس نظم میں کہاں کہاں اور کیسی کیسی...