میں اب بھی کہوں گا کہ اتنی جذباتیت جو آپ کو کسی انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کرے اس سے گریز کیا جائے۔
جب یہی اقدام کسی اور پارٹی کے خلاف کیے جا رہے تھے ہمیں اس وقت بھی اس کی مخالفت کرنی چاہیے تھی۔ اس لیے ان اقدامات (جو اس وقت ہو رہے ہیں) سے جو نالاں ہیں وہ سب اس کے مجرم بھی ہیں۔ کیونکہ کل تک...
طاقت کا استعمال ہی تو بتاتا ہے کہ آپ کتنے طاقتور ہیں 🙂
اسی طاقت کے اظہار کے لیے تو امریکہ بہادر نے ہیروشیما اور ناگاساکی پر جوہری بم پھوڑے تھے جس کے بعد دنیا اس کے آگے سجدہ ریز ہونے کے لیے مجبور ہو گئی۔
چھوٹا یا بڑا کوئی نہیں ہے۔ مسئلہ سب کے دائرہء اختیار کا ہے۔ سب کے سب ملکی بقا کے لیے لازم و...
گل آپا کو شاید ڈنمارک حکومت نے کوئی اہم ذمہ داری سونپ دی ہے۔ جس وجہ سے وہ اپنی جوئیں مارنے کا جوکھم بھی نہیں اٹھا سکتیں اور سر کھجانے کے واسطے ایک عدد ملازمہ رکھ لی ہے انہوں نے۔