اگورا ئلز ۔ میرا شہر۔آبادی 20،000 
کراچی کی آبادی 12,500,000 :eek:
تمام ویسٹرن مووی یہاں بنائی جاتی تھیں ۔۔۔ اب یہ اسٹیٹ پارک کا حصہ ہے ۔ 
جو پبلک کے استعمال کے لیے ہے ۔ کبھی کبھار یہاں کچھ سین فلمائے جاتے ہیں۔
آخری مکمل ٹی وی سیزیر "Dr. Quinn, Medicine Woman" تھی  1860 کے امریکن...